ہومیوپیتھک کی ایمرجنسی میں آنے والی میڈیسن ایمبولینس کٹ Homeopathic Emergency Medicines Kit


ہومیوپیتھک کی ایمرجنسی میں آنے والی میڈیسن

ایمبولینس کٹ

تحریر :        ڈاکٹر عابد راو مرحوم

 جب آپ سفر میں ہوں یہ میڈیسن آپ اپنے ساتھ رکھ سکتے ہیں

یہ ایک چھوٹی سی ایمبولینس کٹ ہے جو ایمرجنسی میں کام آسکتی ہے جہاں ڈاکٹر موجود نہ ہو تو یہ میڈیسن ایمرجنسی میں کام آسکتی ہیں بچوں والے گھر میں تو یہ میڈیسن ضرور ہونی چائیے

You can keep this kit in your home for emergencies or you can take this medicine with you when you are traveling

اپیکاک   Ipecac30۔

جب متلی اور الٹی ہوپیاس نہ ہو اور صاف زبان ہو

دمہ میں بھی مفید ہے کوئی بھی تکلیف ہو لیکن ساتھ متلی الٹی ہو تو یہ اکیلی میڈیسن ہی کافی ہے

آرسنک البم Arsenic Album 30

Vomiting with frequent thirst for a little water at short intervals

تھوڑے پانی کی بار بار پیاس کے ساتھ دل خراب ہونے لگے

پورے جسم میں سردی کا احساس لیکن سر پر گرمی کا احساس بے قراری بے چینی اور موت کا خوف

اینٹی کروڈ  Antimonium Crud 30

Vomiting white tongue due to overeating

زیادہ کھانے کی وجہ سے الٹی ، زبان سفید

ترش اور کھٹی اشیا کی خواہش آنے والے وقت کے بارے میں فکر مند

ایکونائٹ  Aconite 30

Illness due to dry cold air, and fear

خشک سرد ہوا کی وجہ سے بیماری ، اور خوف کی وجہ سے

بیلاڈونا   Belladona 30

Severe headache, with red face also redness of any part of the body with warmth and pain

شدید سر درد ، سرخ چہرے کے ساتھ ، نیز بدن کے کسی حصے کے سرخ گرم ہونے اور درد ساتھ ہو کے ساتھ تیز بخار اور سر گرم اور پاؤں ٹھنڈا ہونا

   برائیونیا  Bryonia 30

Any disease of severe thirst for large amounts of water over a long period of time when diseases get worse and easier with ease

طویل وقفہ سے پانی کی بڑی مقدار میں شدید پیاس کی کوئی بیماری ، جب حرکت سے بدتر اور آرام سے بہتری آئے

ایلوز  Aloes 30

Loose motion with abdominal pain, goes to the toilet immediately Can't control stool

پیٹ میں درد کے ساتھ لوز موشن ٹوائلٹ میں فوری طور پر جاتا ہے پاخانہ پر قابو نہیں پاسکتا

اینٹم ٹارٹ  Antimonium Tart 30

Cough with agitation in the chest, this medicine is for expelling mucus

سینے میں ہلچل سے کھانسی ، یہ دوا مخرج بلغم ہے

کینتھرس  Canthris 30

For burning of any part of the body also for burning of urine

کسی حصہ بدن میں جلن کے لئے ، پیشاب کی جلن کے لئے بھی

Colocinth 30 کولوسینتھ

Abdominal pain, which is better than pressure or bending

پیٹ میں درد ، جو دباؤ یا موڑنے سے بہتر ہو

میگ فاس  Mag Phos 6x

Any pain that is better than warmth and pressure

دانت درد میں کام آتی ہے بچوں کے دانت نکلنے کی تکلیف میں موثر ہے پیٹ کے درد کے لئے مفید ہے تھکے ہوئے اور کمزور افراد کے لئے ایک بہترین میڈیسن ہے جسم میں کہیں بھی درد ہوتو دی جا سکتی ہے

کاربو ویج Carboveg 30

Gas in the upper abdomen which is better than belching

ڈکار آنے سے سکون محسو س ہو دودھ اور گوشت کھانے سے نفرت ہو اپھارہ گیس محسوس ہوتی ہے

بدہضمی کے لئے یہ میڈیسن مفید ہے پیٹ کے گرد اور کمر کے گرد تنگ کپڑے برداشت نہیں ہوتے ریاح کے اخراج سے سکون ملتا ہے بوڑھوں کے اسہال میں مفید ہےپاخانہ خودبخود بار بار نکل جاتا ہو

 China 30چائینہ

Flatulence which is not better than belching

پورے پیٹ کی گیس جو ڈکار سے بہتر نہ ہوبخار میں بھی یہ میڈیسن کام آتی ہے مریض کو اگر سردی لگ رہی ہو تو دیں فوری طور پر فائدہ ہوگا

لائکوپوڈیم  Lycopodium 200

Gas formation and excretion in the lower abdomen

گیس کا بننا اور اخراج  پیٹ کے نچلے حصے میں بوجھ  چند لقمے کھانے سے پیٹ بھر جاتا ہے مریض گرم خوراک اور گرم مشروب پسند کرتا ہے ہاضمہ خراب اور اپھارہ پیٹ میں گیس کا دباو ناف سے نیچے

 

 کیمومیلا  Chamomilla 30

Irritability Baby ear pain

چڑچڑاپن بچے کے کان میں درد بچہ اگر بہت ضدی ہوتو یہ میڈیسن دیں روے باربار ضد کرے بات نہ مانے باربار خفا ہوجائے اس کے لئے تیر بہدف میڈیسن ہے کان درد اور پیٹ درد میں بھی مفید ہے الٹی میں بھی دی جا سکتی ہے

 Arnica 30 آرنیکا

بغیر کسی زخم کے چوٹ لگنا ہرقسم کی چوٹ میں اس میڈیسن کا یوز بہترین ہے رگڑلگے یا چوٹ آئے تویہ

کیلنڈولا    Calendula Q

This medicine is the best medicine for any kind of injury, In case of an emergency cut or wound, applies this medicine on the wound. Inshallah the skin starts to get better soon sometimes it saves from medicine surgery

ہرقسم کی چوٹ کے لئے  زخموں پر لگانے کے لئے یہ میڈیسن بہترین ہے اگر ایمرجنسی میں کوئی کٹ لگ جائے یا زخم لگ جائے توروئی پر لگا کر یہ میڈیسن زخم پر لگائیں انشااللہ جلد بہتری آنے شروع ہو جائے گئ بعض اوقات یہ میڈیسن سرجری سے بچا لیتی ہے

اسٹیفی سگیریا  Staphy 200

تیز آلے سے کٹ لگنا Cut with a sharp instrument

 رس ٹاکس  Rhustox 30

Sprains, and any pain, discomfort at ease, better than movement.

موچ ، اور کوئی بھی درد, آرام سے تکلیف, حرکت سے بہتر

مرک سول  Merc Sol 30

Ulcers on the tongue with an increase in saliva, fermentation with nocturnal pain, dysentery with pain and mucus.

تھوک میں اضافہ کے ساتھ زبان پر السر ، رات کے درد کے ساتھ ابال ، درد اور بلغم کے ساتھ پیچش

ایپس ملیفیکا  Apis Melifica 30

Bee stings in which the swelling is very painful and irritating, will not be thirsty. Cold allergies are better

شہد کی مکھی کا کاٹنا جس میں سوجن بہت درد اور جلن ہو ، پیاس نہیں ہوگی۔ سردی سے الرجی بہتر ہو

لیڈم پال  Ledum Paul 30

Puncture wound by pin, needle, nucleus

پن ، انجکشن ، نوکیلی چیزوں کے ذریعہ پنکچرڈ زخم

ہائپرکیم  Hypericum 30

Nerve injury, such as finger tips, etc.

اعصاب کی چوٹ ، جیسے انگلی کی نوک وغیرہ درد کسی قسم کا ہو یہ میڈیسن دی جا سکتی ہے دانت درد جو کسی بھی میڈیسن سے بہتر نہ ہورہا ہو اس میڈیسن کو آرنیکا اور میگ فاس کے ساتھ ملا کر دینے سے فوری درد کو آرام آتا ہے

رؤالفیا  Rauwolfia Q…1x

ہائی بلڈ پریشر کے لیئے دل کی پریشانی تیز دھڑکن ہو ساتھ میں ہائی بلڈ پریشر ہو تو یہ میڈیسن تیر بہدف ہے High  Blood Pressure

 ویسکوم البم Viscum Album Q

کم بلڈ پریشر کے لئے

جیلسیمیم  Gelsemium 30

Low blood pressure, in any disease.

کم بلڈ پریشر ، کسی بھی بیماری میں. جب مریض کو چکر آنا ، کمزوری اور نیند محسوس کرتا ہے

مرک کار  Merc Corr 30

شدید درد اور خون آلود موشن Severe pain and bloody motion

ٹریلیم Trillium  30

Severe menstrual bleeding  ماہواری میں شدید خون آنا

 میلیفولیم Millifolium Q

نکسیر بہنا یا زیادہ حیض کا خون آنا Hemorrhage or excessive menstrual bleeding

  فیکسficus Rel Q

 بواسیر سے خون بہنے کے لئے For bleeding from hemorrhoids

کیسکارا سیگ Q Cascara

قبض کے لئے  حاجت بالکل محسوس نہ ہو تو یہ میڈیسن قبض کے لئے بہترین ہے for Constipation Best Medicine

 پلساٹیلا  Plusatilla 30

Mixed and fatty foods cause indigestion, dry mouth, white on the tongue, no thirst

مخلوط اور چربی والے کھانے سے بدہضمی ، خشک منہ، زبان پر سفید تہہ، پیاس نہ لگنا

 

یہ تھیں وہ میڈیسن جو کہ کسی بھی ایمرجنسی میں یوز ہو سکتی ہیں یہ آپ گھر میں بھی رکھ سکتے ہیں اور اپنی گاڑی میں بھی ایمرجنسی کٹ کے طورپر بھی رکھ سکتے ہیں

ہومیوپیتھک ڈاکٹر ظفر حمید کے قلم سے 

یہ نسخہ جات آزمائے ہوئے ہیں  اس ویب سائٹ ہوالشافی کو یاد رکھیں یہاں میں اور بھی نسخہ جات شئیر کرتا رہوں گا جو میرے اور میرے دوستوں کے آزمائے ہوئے ہیں 

بہت سارے دوستوں کا اسرار تھا کہ میں کوئی بک لکھوں جس میں اپنے تجربات کو لکھوں یہ بلاگ اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے ابھی اس کو لکھ رہا ہوں پھر انشااللہ اگر زندگی نے توفیق دی تو کتاب لکھنے کا بھی ارادہ ہے

اگر آپ اپنی کسی بیماری کے بارے میں کوئی نسخہ پوچھنا چاہتے ہیں تو میرے واٹس ایب نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں اگر فری میں پوچھنا چاہتے ہیں تو یہاں نیچے Commentsمیں پوچھ لیں میں انشااللہ جواب دوں گا ۔اور اگر ابھی تک آپ نے میرا یوٹیوب چینل سبسکرائب نہیں کیا تو وہ یوٹیوب پر جا کر چینل بھی سبسکرائب کرلیں میں وہاں بھی نسخہ جات شئیر کرتا رہتا ہوں ایک وڈیو کا  لنک Share کر رہا ہوں 


 

 

 

 

 

 

 

 

ہومیوپیتھک ایمرجنسی کٹ 

 

 

جو کہ آپ کے بہت کام آسکتی ہے  یہ چلتی ہوئی ایمبولینس ہے جو آپکے بہت کام اآس

Post a Comment

0 Comments