Homeopathic Medicines Clincal Tips - Part 2

 

ہومیو پیتھک نسخہ جات

ہومیوپیتھک ایزی پریکٹس پارٹ ٹو

Clinical Tips

وہ نسخے جو میرے آزمودہ ہیں اور ان نسخہ جات کو میں نے بارہا یوز کیا ہے الحمداللہ مجھے ان نسخہ جات سے رزلٹ ملے ہیں اگر میں ان کو مجرب اور آزمودہ کہوں تو بے جا نہ ہو گا

 

 ہومیو پیتھک نسخہ بال اگر قبل از وقت سفید

White Hair in Early Age

بال اگر قبل از وقت سفید ہوجائیں تو اس کے لئے بہت سی میڈیسن کارآمد ہیں لیکن اگر پری میچور بال سفید ہوگے ہیں تو آپ   جبرانڈی 200  

یوز کریں دن میں ایکبار ایک ماہ میں آپ کو رزلٹ ملیں گے

 

 

ہومیو پیتھک نسخہ سفید بالوں کی پیدائش کو روکنا ہوتو

Stopping the Growth of White Hairs

 

اگر آپ چاہتے ہیں کہ سفید بالوں کی پیدائش ہی نہ ہو یعنی اگر کچھ بال سفید نکل آئے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ اور نہ نکلیں یعنی باقی بالوں کی پیدائش ہو تو سہی لیکن نئے بال سفید نہ آئیں تو جناب اس کے لئے ہومیوپیتھک میڈیسن    ویزبیڈن  200 یوز کریں دن میں ایکبار۔۔۔۔۔۔۔ ایک ماہ میں آپ کو رزلٹ ملیں گے

 

 ہومیو پیتھک نسخہ دھنسی ہوئی آنکھیں اور سیاہ حلقے

Black Rings around Sunken Eyes

اگر کوئی ایسا مریض آجائے جس کے چہرے پر آنکھیں اندر کی طرف دھنسی ہوئی ہوں اور آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے ہوں تو ایسے مریضوں کو

    سٹافی سیگریا 200 یوز کروائیں دن میں ایکبار۔۔۔  

 

 ہومیو پیتھک نسخہ دانتوں پر برش کرنے سے خون نکل آئے

Blood Come out from Teeth on Brushing

اگر کوئی ایسا مریض آجائےاور یہ شکایت کرے کہ جب بھی دانت برش کرتا ہوں خون یعنی بلیڈنگ ہونے لگتی ہے تو      مرک سال 30 دن میں تین بار یوز کروائیں۔۔۔ انشااللہ پندرہ دنوں میں رزلٹ ملیں گے  

 

ہومیو پیتھک نسخہ منہ میں چھالے ہوں اور درد کریں

Blister in Mouth very Painful

اگر کوئی مریض یہ شکایت کرے کہ منہ میں اکثر چھالے نکل آتے ہیں اور کھانا کھانے سے منہ کے چھالوں میں درد  ہوتا ہے اور کچھ کھایا پیا نہیں جاتا تو ایسے مریضوں کو      

بوریکس 30 دن میں تین بار یوز کروائیں۔۔۔ انشااللہ پندرہ دنوں میں رزلٹ ملیں گے  

 

 ہومیو پیتھک نسخہ زبان سن محسوس ہو

 Numbness of Tongue

اگر کوئی مریض یہ شکایت کرے کہ مجھے اپنی زبان سن محسوس ہوتی ہے تو  

  جلسی میم  30 دن میں تین بار یوز کروائیں۔۔۔ انشااللہ چند  دنوں میں رزلٹ ملیں گے  

 

 ہومیو پیتھک نسخہ مسوڑوں سے خون نکل آئے

Blood Come Out from Gums

اگر کوئی ایسا مریض آجائےاور یہ شکایت کرے کہ مسوڑوں سے اکثر خون نکلتا ہے

  فاسفورس200 دن میں ایک بار یوز کروائیں۔۔۔ انشااللہ پندرہ دنوں میں رزلٹ ملیں گے  

 

ہومیو پیتھک نسخہ ذائقہ مکمل طور ختم ہوجائے

Complete Taste Less

اگرمریض یہ شکایت کرے کہ ذائقہ مکمل طور پر ختم ہو گیا ہے تو  

 تو ایسے مریضوں کو     نیٹرم میور30 دن میں تین بار یوز کروائیں۔۔۔ انشااللہ چنددنوں میں رزلٹ ملیں گے  

 

ہومیو پیتھک نسخہ دانتوں کی جڑ میں پیپ  

Pus in Roots of Teeth

اگرمریض یہ شکایت  کرے کہ دانتوں میں درد ہوتا ہے دانتوں کے نیچے یعنی جڑ  میں پیپ محسوس ہوتی ہے  

 تو ایسے مریضوں کو     سلیشیا30 دن میں تین بار یوز کروائیں۔۔۔ انشااللہ چنددنوں میں رزلٹ ملیں گے  

 

 آپ مجھ سے آن لائن مشورہ کر سکتے ہیں اور کلینک پر بھی تشریف لا سکتے ہیں 

ہومیوپیتھک ڈاکٹر ظفر حمید ملک     

النافع ہومیو کلینک  پرانی سبزی منڈی حمام برق روڈ نزد نیو ایشا موٹر سائیکل شوروم 

اٹک سٹی

 

آن لائن فیس صرف 300 روپے

 Whattsapp Number   03215260211 

 

 

 

Post a Comment

0 Comments