چھوٹے قد والے دل چھوٹا نہ کریں ایک ماہ میں قد میں اضافہ کریں
میں ہوں
ہومیوپیتھک ڈاکٹر ظفر حمید ملک ، عرصہ پندرہ سال سے ہومیوپیتھک کی پریکٹس سے
وابستہ ہوں اور چھوٹے قد کے کئی مریض اب تک دیکھ چکا ہوں اور الحمدللہ کئی بچے
بچیاں صحت یاب بھی ہوچکے ہیں اور ان کے قد میں اضافہ بھی ہوچکا ہے آج کا آرٹیکل ان
بچوں کے لئے ہے جو چاہتے ہیں کہ ان کے قد میں اضافہ ہو بالکل ایسا ممکن ہے اس نسخہ
پر میں اپنے یوٹیوب چینل ڈاکٹر ظفر حمید ملک ہیلتھ کیئر پر نسخہ کی وڈیو بنا چکا
ہوں اور وڈیو سے بھی بہت سے مریض فیض یاب ہوچکےہیں
اگر آپ کے
بچے /بچی کا قد چھوٹا ہے تویہ نسخہ آزما کر دیکھیں انشااللہ مایوسی نہیں ہوگی اگر
آپ چائیں توآن لائن مجھ سے مشورہ بھی کر سکتے ہیں اس کاطریقہ کا ر یہ ہے کہ آپ مجھ
سے میرے واٹس ایپ پر رابطہ کرسکتے ہیں اور اگر آپ وڈیو کال پر مجھ سے بات کرنا
چائیں تو مرہم ڈاٹ کام پر رابطہ کرسکتے ہیں چونکہ چھوٹے قد کا مسلئہ ایک ایسا
پرابلم ہے کہ ہر گھر میں اس کا ایک مریض موجود ہے اور اس کا مریض اسی ٹینشن میں
رہتا ہے کہ میرا قد کیسے بڑھے گا آج کا آرٹیکل انہی مریضوں کے لئے ہے
یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ قد آخر کار چھوٹا کیوں رہ جاتا ہے
یا ہمارے جسم کی نشوونما کیوں رک جاتی ہے نشوونما کا تعلق ہمارے جسم سے صرف موروثی
طور پر مشروط نہیں ہے بلکہ ہارمونزز بھی ہمارے جسم کی نشوونما میں ہمارے قد بڑھانے
میں بہت معاون کردار ادا کرتے ہیں ہارمونز کی نشوونما میں کوئی عدم توازن جسم میں
بہت سے مسائل کا باعث بنتا ہے جس میں ایک مسئلہ چھوٹے قد کا بھی ہے اس لئے
ہارمونزز کا ٹھیک ہونا بھی جسم کے لئے قد بڑھنے کے لئے بہت ہی ضروری فیکٹر ہے
قد بڑا کرنا ہے تو پرہیز کیا کریں
کون سی
احتیاط ضروری ہے جو میں اپنے مریضوں کو بتاتا ہوں کہ ایک تو آپ کو بازار کی چیزوں
سے مکمل پرہیز کرنا ہوگا کوئی بھی ایسی چیز آپ نہیں کھا سکتے جو کہ آپ کا گلہ خراب
کردے تمام بیکری آئٹم سے پرہیز کرنا ہو گا
سلانٹی پاپڑ چپس تما م برانڈ کے مشروب بند کرنا ہونگے برگر شوراما پیزا مکمل ختم جب تک آپ میڈیسن کھا رہے ہیں صحت
مندانہ چیزیں کھانا ہونگی دہی دودھ کا یوز زیادہ کرنا ہوگا دیسی غذائیں یوز کرنی
ہوگئیں تھوڑی دیر کے لئے گھاس پر واک لازمی ہے اگر گھاس نہیں تو فرش پر چل لیں
لیکن فرش پر کارپٹ یا قالین نہ ہو
نسخہ برائے درازی قد
یہ نسخہ
بارہا کا آزمودہ ہے آپ اس کو اسی ترکیب سے یوز کریں گے جو میں بتاوں گا تو ایک ماہ
میں رزلٹ ملیں گے انشااللہ
قد بڑھانے کے لئے ایک بہترین میڈیسن ہے
میں نے اپنی پریکٹس میں اس دوا کا جادوائ اثر کئی بار دیکھا ہے اس میڈیسن کو دن میں تین بار یوز کرنا ہے
کوشش کریں میڈیسن شوابے جرمنی کی لیں پانچ قطرے آدھی پیالی پانی میں ڈال کر
کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے لیں |
Bryta
Carb 30 |
A person with thin body, beautiful structure
-one dose of Tuberclonium after 15 day |
Tuberclonium
1M |
A person having tendency to obesity, one dose
of Medohhrinum 1 M after 15 days |
Medohhrinum
1M |
A person with dull structure, neither heavy
nor slim but not a good looking structure - one dose of Syphlinum 1M |
Syphlinum
1M |
قد بڑھانے کی میڈیسن کے ساتھ ساتھ اگر ورزش کریں روزانہ ایکسرسائز کریں تو قد بڑھنے کا عمل تیز ہوجاتا ہے جسم چاک وچوبند رہتا ہے ایک ایکسر سائز کاطریقہ کا ر بتا رہا ہوں اس کو کریں انشاللہ آپ کو فائدہ ہو گا
اپنے دونوں ہاتھ اپنے رانوں پر رکھ لیں اور کھڑے ہو جائیں ایک لمبی سانس لیں، زیادہ سے زیادہ
وقت تک اپنے پھیپھڑوں میں ہوا رکھیں اور پھر آہستہ آہستہ چھوڑیں۔ یہ تین بار کریں۔
ایک منٹ کے بعد، اپنے دونوں ہاتھوں کو اوپر اٹھائیں اور اپنے
پورے جسم کو اوپر اور اوپر کی طرف کھینچیں تاکہ آپ کا پورا جسم آپ کی انگلیوں پر اٹھ
جائے۔
اپنے آپ کو 1-2 منٹ تک اس پوزیشن میں رکھیں اور پھر آہستہ آہستہ
نیچے آجائیں۔
یہ ورزش دن میں 3-5 بار کریں۔ ورزش کا بہترین وقت کھانے سے
2 گھنٹے پہلے یا بعد میں اور صبح سویرے ہے۔
قد بڑھانے
کی ایک بہت ہی تیر بہدف میڈیسن اسی فارمولے میں آپ نے انہی میڈیسن کے ساتھ یوز
کرنی ہے
یہ میڈیسن بھی آپ شوابے جرمنی کی لیں یہ
گولیاں ہیں اور بغیر پانی کے لینی ہیں چار پانچ گولیاں صبح 8بجے دن 12 بجے شام 4
بجے رات 8بجے چوس لیں |
Silicea
6x |
آج کا یہ نسخہ تمام وہ بچے بچیاں یوز کریں جو کہ اپنا قد
بڑھانا چاہتے ہیں اس آرٹیکل کو صدقہ جاریہ سمجھ کر اپنے فیملی فرینڈز کے ساتھ شئیر
کریں تاکہ آپ کے ساتھ ساتھ مخلوق خدا کا بھلا ہوسکے امید ہے اس طرح کے نسخہ جات
جاننے کے لئے آپ ہماری ویب سائٹ کو یاد رکھیں گے ہوالشافی ڈاٹ کام
اللہ پاک آپ تمام مریضوں کا شفائے کاملہ عطافرمائے اور صحت
زندگی خوشحالی اور تونگری عطا فرمائے آمین ثم آمین اپنی دعاوں میں مجھ ناچیز کو
بھی یاد رکھیے گا
0 Comments