Homeopathic Treatment - For Self Confidence & For Height

 

Homeopathic Treatment

hovalshafi


آج ہم ہومیوپیتھک کے کچھ نسخہ جات  پر بات کریں گے جو کہ میں نے اپنی پریکٹس میں نہ صرف  یوز کیئے بلکہ ان کو مجرب بھی پایا

خود اعتمادی کی کمی

اکثر مریضوں میں خود اعتمادی کی کمی محسوس ہوتی ہے اگرا یسا ہو تو ہومیوپیتھک طریقہ علاج میں کئی میڈیسن یوز ہوتی ہیں لیکن میں نے بتایا میں ان میڈیسن کا ذکر کروں گا جن کومیں نے یوز کیا اور بہترین پایا   خوداعتمادی کی کمی کو دور کرنے کے لیے  جو میڈیسن سب سے ذیادہ میرے یوز میں رہی ہے وہ ہے

1-           Lycopodium 200 is medicine ko Din main sirf aik baar lena hy Suba Nihar mouh Lay lain jab behtri a jaye tho is ko aik din chor kar kar dain.

2-           Dosri Medicine jo is main use karni hy woh hy Kali Phos 200 – sham ko din main aik bar leni hy 5 drops in half cup of water.

3-           3rd Medicine jo use karni hy woh hy Gelsemium 200 – yeh din ka khana khany k baad use karni hy 5 Drops in half cup of water.

یہ فارمولا بہت سے مریضوں کو یوز کروایا ہے الحمداللہ اس سے خود اعتمادی بحال ہوتی ہے اگر آپ مریض ہیں تو یہ میڈیسن کسی بھی  ہومیوپیتھک سٹور سے لے کر میرے بتائے ہوئے طریقہ کار سے یوز کریں  اور اگر ہومیوپیتھک ڈاکٹر ہیں تو اس نسخہ سے فائیدہ اٹھائیں اور مجھے اپنی دعاوں میں یاد رکھیں ۔

چھوٹے قد کے لئے

چھوٹے قد کے لئے الحمداللہ میرا یہ نسخہ بہت ہی ذیادہ کامیاب ہے اس پر میں نے اپنے یوٹیوب چینل پر وڈیوبھی بنائی الحمداللہ اب تک کئی لوگوں نے بتایا کہ اس نسخہ سے ہمارے بچوں بچیوں کے قد بڑھ گے ہیں میں یہاں اپنی اس وڈیو کا لنک بھی شئیر کردوں گا اپ اس نسخہ سے فائیدہ اٹھا سکتے ہیں اگر آپ کے بچوں کا قد بھی چھوٹا رہ گیا ہے تو یہ نسخہ کسی بھی ہومیوپیتھک سٹور سےلے لیں ہمارے بتائے ہو ئے طریقہ کار سے یوز کریں گے تو ایک ماہ میں رزلٹ آجائیں گے اس نسخہ کی فیس ہے وہ فیس یہ ہے کہ اپنی دعاوں میں آپ مجھے نام لے کر یاد رکھیں گے اور یہ آپ کا مجھ سے وعدہ ہے کہ آپ مجھے اپنی دعاوں میں یاد رکھیں نسخہ میں آپ کو لکھوا دیتا ہوں ۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=QLK8jnHkzmw&list=PLIJ0eSfNMuPJj2n2UUCGZxJedyTUiVt96

ایک سوال جو بہت کثرت سے مجھ سے پوچھا جاتا ہے کہ کتنی عمر تک قد بڑھ سکتا ہے تو اس کو جواب ہے تاکہ یہاں پڑھنے والوں کو بھی آسانی رہے کہ قد بائیس سال کی عمر تک باآسانی بڑھ سکتاہے تیئس سال کی عمر میں ٹرائی کی جاسکتی ہے 24 کے بعد قد بڑھنا ذرامشکل ہو تا ہے

تو اگر آپ کا اپنا قد چھوٹا ہے تو یہ نسخہ اپ کے لئے بہت ہی موثر ہے اور اگر آپ کے بچوں کا قدچھوٹاہے تو ان کو یہ نسخہ یوز کروائیں انشااللہ بہتری آجائے گی ایک ماہ میں قد میں اضافہ ہوگا اس سلسلے میں یہ بھی آپ کو بتا دوں کہ اس نسخہ میں چند میڈیسن کا اضافہ کرکے ہم اپنے کلینک پر یہ نسخہ یوز کرواتے آ رہے ہیں آپ یہ نسخہ ہم سے منگوا بھی سکتے ہیں اس کے لئے آپ میرے واٹس ایپ نمبر 03135260211   پر رابطہ کرسکتے ہیں اب بات کرتے ہیں نسخہ کی

ہوالشافی نسخہ :ہومیوپیتھک کی یہ دو میڈیسن لینی ہیں

Bryta Carb 30 – Din main 3 baar khana khany sy phly only 5 Drops in half cup of water.

Calc Phos 30 – Din main 3 baar khany k aik ganty baad only 5 drops in half cup of water.

 

 

 

Post a Comment

0 Comments