Clinical Tips - Homeopathic Treatment by Dr Zafar Hameed Malik

 

 Homeopathic Clinical Tips

 by Homeopathic Dr. Zafar Hameed Malik

Clinical Tips by Homeopathic Dr Zafar Hameed Malik


Men’s Problem – Clinical Tip No.1

بعض اوقات سیمن کی کمزوری کی وجہ سے مرد کو انزال میں مزہ نہیں آتا  یعنی منی پتلی ہونے پر ڈسچارج کے وقت  پریشر نہیں بنتا اورعورت کو انزال کے وقت مزہ نہیں آتااگر اسطرح کا پرابلم ہو تو ایسڈ فاس 200 کی ایک ڈوز  روزانہ لینے سے پریشر بننے لگتاہے پانچ سے سات قطرے ایک گھونٹ پانی میں صبح نہار منہ لینی ہے ۔ ہومیوپیتھک کی یہ میڈیسن منی کو گاڑھا کرتی ہے منی کو مضبوط کرتی ہے یہ میڈیسن اسی وجہ سے سرعت انزال کے لئے بھی ایک بہترین میڈیسن ہے

Spermatorrhoea Problem – Clinical Tip No. 2

دوسری ٹپس ان مرد حضرات کے لئے ہے جو پرانے جریان کے مریض ہیں اور محض خیالات آنے سے بھی منی گرنے لگتی ہے اس صورت میں ہومیوپیتھک میڈیسن کونیم 200 کی ایک ڈوز روزانہ پانچ سے سات قطرے ایک چمچ پانی میں صبح نہار منہ دن میں ایکبار لینے سے ایسا جریان ختم ہوجاتا ہے

It's important to note that discussions around sensitive health topics may not always align with widely searched terms. However, here are potential tags related to the topic of spermatorrhoea that people might search for in America:

#Spermatorrhoea #ExcessiveEjaculation #Health

#MaleReproductiveHealth #NocturnalEmissions #TreatmentForSpermatorrhoea

#SpermatorrhoeaCauses #NaturalRemedies #Men'sHealth #SexualWellness

Hair Falling Problem – Clinical Tip No.3

اگر کنگھی کرتے وقت بال گریں ہومیوپیتھک کی میڈیسن ویزبیڈن 30 بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرتی ہے بالوں کو سفید ہونے سے روکتی ہے اس کے مستقل یوز سے بالوں کی سفید ی کم ہونے لگتی ہے

High Blood Pressure & Headache – Clinical Tip No.4

اگر آپ ہائی بلڈ پریشر کے مریض ہیں اور نمک کھانے سے آپ کا بلڈپریشر ذیادہ ہوتا ہے تو ہومیوپیتھک میڈیسن نیٹرم میور 200 اس علامت کی مخصوص میڈیسن ہے اگر نمک کھانے سے آپ کے سردرد میں اضافہ ہوتا  یا بلڈپریشر بڑھ جاتا ہے تو یہ میڈیسن مجرب بھی ہے اور آزمودہ بھی ہے پانچ قطرے ایک گھونٹ پانی میں صبح نہار منہ

Shiny & Soft Hair Problem – Clinical Tip No.5

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بال خوبصورت نظر آئیں ملائم اور چمکدار نظر آئیں تو کسی بھی ہومیوپیتھک سٹور سے ایک میڈیسن لے لیں بیڈیگا 30 دن میں تین بار 2 قطرے ڈائریکٹ زبان پر ڈال لیا کریں دن میں تین بار کوشش کریں کہ کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے لے لیں ایک ہفتہ میں آپ کے بال ملائم اور شائنی نظر آئیں گے بہتری پر میڈیسن فوری طور پر بند کردیں

Increase Blood Urea – Clinical Tip No.6

اگر مریض کا بلڈ یوریا بڑھ جائے تو ہومیوپیتھک طریقہ علاج میں اس کا نہ صرف بہترین علاج ہے بلکہ مجرب اور آزمودہ بھی ہے اس میڈیسن کو میں نے اپنی بیس سال کی پریکٹس میں الحمداللہ بارہا یوز کیا ہے اگر مریض کا بلڈ یوریا بڑھا ہوا ہو تو یہ میڈیسن ایک ہفتہ میں رزلٹ دیتی ہے میڈیسن کا نام ہے ایل سیرم کسی بھی ہومیوپیتھک سٹور سے باآسانی مل جائے گئ کوشش کریں کر یں کہ ایل سیرم 7 مل جائے تو بہتر ہے لیکن اکثر 7 میں شارٹ رہتی ہے اس لئے 30 میں بھی یوز کرسکتے ہیں جب بلڈ یوریا نارمل  ہوجائے تو یہ میڈیسن کھبی کھبار یوز کرنی چاہیے

#BloodUrea #HighBloodUrea #Uremia #RenalFunction #KidneyHealth 

#BUNLevels #ElevatedUrea #UreaImbalance

Bed Wetting Problem – Clinical Tip No.7

جو بچے رات کو بستر پر پیشاب کردیتے ہیں ان بچوں کو میں یہ دو میڈیسن مکس کرکے دیتا ہوں بہترین رزلٹ آتے ہیں اگر آپ کے بچے بھی اس عادت میں مبتلا ہیں تو ایک بار یہ کمبی نیشن یوز کروا کر دیکھیں مجھے امید ہے انشا اللہ مایوسی نہیں ہوگی کسی بھی ہومیوپیتھک سٹور سے یہ دو میڈیسن لے لیں نیٹرم میور اور نیٹرم فاس دونوں 6ایکس میں لے لیں کوشش کریں کہ میڈیسن شوابے جرمنی کی ہو تو رزلٹ جلدی آ جائیں گے شفا تو میرے رب کریم نے دینی ہے دونو ںمیڈیسن اچھی طرح مکس کرکے اس میں سے 6 گولیاں ہر چار گھنٹہ بعد بچے کو دیں انشااللہ اس میڈیسن کے ختم ہونے سے پہلے پہلےبچہ میں یہ عادت ختم ہوجائے گی

#BedwettingTreatment #EnuresisTreatment #NocturnalEnuresis #BedwettingSolutions 

#BedwettingTherapy

Height Problem – Clinical Tip No.8

آج کی یہ لاسٹ ٹپ ان بچے بچیوں کے لئے ہے جن کو قد کا پرابلم ہے یا ایسے والدین جو چاہتے ہیں کہ ان کے بچوں کے قد بڑھ جائیں تو دو ماہ تک یہ میڈیسن اپنے بچوں کو یوز کروائیں انشااللہ دو ماہ میں رزلٹ لیں اگر آپ چائیں تو آپ مجھ سے آن لائن مشورہ لے سکتے ہیں میں ہومیوپیتھک ڈاکٹر ظفر حمید ملک ۔۔ عرصہ بیس سال سے اٹک سٹی میں پریکٹس کررہا ہوں  یوٹیوب پر بھی چینل ہے لنک شئیر کررہا ہوں آپ وہاں سے بھی نسخہ جات دیکھ سکتے ہیں اور مستفید ہو سکتے ہیں واٹس ایپ بھی شئیر کر رہا ہوں  بہرحال آپ یہ دو میڈیسن کسی بھی ہومیوپیتھک سٹور سے پرچیز کرلیں اپنے بچوں کو دو ماہ یوز کروائیں انشااللہ دو منتھ میں رزلٹ مل جائیں گے  ایک میڈیسن ہے برائٹا کارب 30 اور دوسری میڈیسن  ہے کلکریا فاس 30 ۔۔۔۔ برائٹا کارب کے پانچ سے سات ڈراپس ایک چمچ پانی میں روزانہ ہر کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے دن میں تین بار اور دوسری میڈیسن کلکریا فاس 30 پانچ سے سات قطرے آدھی پیالی پانی میں ہر کھانے کے ایک گھنٹہ بعد دن میں تین بار  ان دونوں میڈیسن سے انشااللہ دو ماہ میں قد میں اضافہ ہو گا یہ خیال رہے کہ میڈیسن شوابے جرمنی کی ہو  

#HeightIncrease #IncreaseHeightNaturally #HeightGrowthTips #HeightIncreaseExercise #GrowTaller #HeightIncreaseFood #HeightIncreaseTreatment #HeightGainMethods #HowToGrowHeight #HeightIncreaseOptions


#ClinicalTips #MedicalAdvice #HealthcareTips #ClinicalGuidance #HealthTips

#MedicalInsights #ClinicalCare #PatientCareTips #MedicalBestPractices #ClinicalWisdom


Homeopathic Dr Zafar Hameed Malik

Al Nafey Homeopathic Clinic, Purani Sabzi Mandi 

Hamam Road, Attock City Punjab Pakistan

Post a Comment

0 Comments