Fear and Homeopathic Treatment by Dr Zafar Hameed Malik

   

Clinical Tips Dr Zafar Hameed Malik

Clinical Tip No.1

اگر مریض کو چوروں سے ڈر لگتا ہوتو

 اگر کوئی مریض یہ شکایت کرے کہ مجھے چوروں سے ڈر لگتا ہے تو ایسے مریضوں کو آرسنک البم 30 دن میں تین بار کھانا کھانے کے ایک گھنٹہ بعد لینی چاہیے جب 90 فیصد بہتری آجائے تو اس میڈیسن کو دن میں ایکبار کردیں بہتری پر مجھے اور صاحب نسخہ کو اپنی دعاوں میں ضرور یاد  رکھیں


Clinical Tip No.2

اگر مریض کو روڈ کراس کرتے ہوئے ڈر محسوس ہوتو

 اگر کسی کو سڑک کراس کرتے ہوئے ڈر لگتا ہے خوف محسوس ہوتا ہے تو ایسے مریض کسی بھی ہومیوپیتھک سٹور سے ایک میڈیسن لے ایکونائٹ 200

دن میں ایکبار اس میڈیسن کے پانچ قطرے ایک گھونٹ پانی میں لے لیں جب بہتری سمجھیں تو فوری طور پر میڈیسن کو روک دیں

 Clinical Tip No.3

اگر مریض  ۔۔۔ آگ سے خوف محسوس کرتا ہو تو

اگر کوئی مریض آگ سے خوف یا ڈر محسوس کرتا ہو آگ کے قریب بھی نہ جاتا ہو تو ایسے مریض کو ہومیو پیتھک کی ایک میڈیسن کیوپرم میٹ 30 میں یوز کروا دیں چند دنوں میں بہتری آ جائے گی پانچ قطرے ایک گھونٹ پانی میں دن میں تین بار کھاناکھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے  بہتری پر دن میں دو بار کردیں


Clinical Tip No.4

ہجوم کا خوف

 بہت عرصہ ہوا میرے پاس مردان سے ایک مریض آیا جس کو ہجوم سے خوف آتا تھا وہ جہاں رش ہوتا تھا وہاں جا نہ سکتا تھا بازار میں گھوم نہیں سکتا تھا کہتا تھا بس ایک خوف ہے کہ کچھ ہو جائے گا اس کے لئے ایک میڈیسن ہے ایکونائٹ اور دوسری ہے جلسی میم

میں نے اس مریض کو پہلے تین دن ایکونائٹ 200 روزانہ ایکبار یوز کروائی پھر تین دن اگلے کو ئی بھی میڈیسن یو ز نہیں کروائی ان تین دنوں میں اس کو کہا کہ سورہ رحمن سنو دن میں ایکباراگلے تین دن جلسی میم 200 روزانہ ایکبار یوز کروائی  الحمداللہ وہ نوجوان شفا یاب ہوا پھر اس کو جلسی میم 200 بنا کر دے دی کہ جب بھی ضرورت ہو اس میڈیسن کو دن میں ایکبار لے لیا کرو

 Clinical Tip No.5

سہاگ رات کا خوف

 اپنی پریکٹس میں ایک نہیں کئی ایسے کیس آئے جوان بچے اور شادی کے نام سے خوف ذدہ ۔۔۔ڈاکٹر صاحب بہت ڈر لگتا ہے جی کیا کروں گا مر جاوں گا میں تو کچھ بھی نہیں کر سکتا کوئی کہتا ہے جوانی صیح نہیں گزاری ہے گھر والوں نے شادی کر دی ہے اب گھر دلہن بیٹھی ہے اور خوف کی وجہ سے جناب اندر نہیں جا رہے اور کتنے تو ایسے آئے جن کی شادی ہو گئ سہاگ رات کا خوف نہیں جاتا ڈاکٹر صاحب کیا کروں جی لگتا ہے کسی نے کچھ کروا  دیا ہے ڈاکٹر صاحب میں ٹھیک ہوتا ہوں بس اندر جاتا ہوں پتہ نہیں ڈر جاتا ہو ں جی ۔۔۔۔ایسی کئی کہانیا ں سنی ہیں ان سب کو ایک ہی میڈیسن دی ہے اور شکر الحمداللہ بہترین رزلٹ آئے ہیں میڈیسن تھی

ارجنٹم نائٹ ۔۔۔ہر کیس میں پوٹینسی ضرورت کے مطابق تھی بہرحال یہ میڈیسن سہاگ رات کے خوف کو ختم کرنے میں بہترین اور  مجرب ہے

 

اگر آپ چائیں تو مجھ سے آن لائن کنسلٹ کر سکتے ہیں میرا وٹس ایپ نمبر مضمون کے آخر میں ہو گا۔۔۔


Clinical Tip No.6

موت سے خوف

 اگر کوئی ایسا مریض ہے جس کو موت سے ڈر لگتا ہے یا خوف محسوس ہوتا ہے تو ایسے مریض کو

ایکونائٹ 200 روزانہ ایکبار یوز کرنی چائیے تین دن یوز کرنے کے بعد اپنی طبعیت کے مطابق میڈیسن اور یوز کریں بہتری آ گی ہو تو یہی میڈیسن کھبی کھبار یوز کریں

 Clinical Tip No.7

امتحان کا خوف

 میرے پاس کلینک میں کئی ایسے مریض سٹوڈنٹ آئے جن کو ایگزام کے دنوں میں خوف سے مختلف تکالیف شروع ہوجاتی ہیں یعنی امتحان کا خوف یہ تقریبا ہر سٹوڈنٹ کو ہوتا ہے بہرحال اس پرابلم کے لئے ہومیوپیتھی طریقہ علاج میں بہت ہی کارآمد اور مجرب میڈیسن ہے ایناکارڈیم 30 میں لینی ہے پانچ قطرے ایک گھونٹ پانی میں دن میں تین بار لیں ایگزام سے ایک ہفتہ پہلے شروع کردیں انشااللہ ایک ہفتہ میں ہی بہتری آ جائے گئ

اگر کالج یا یونیورسٹی سٹوڈنٹ ہوں تو ان کواناکارڈیم 200  ۔۔۔ روزانہ دن میں ایکبار ایک ہفتہ تک یوز کروائیں ایک ہفتہ میں بہتری  

 Clinical Tip No.8

چھپکلی کا خوف

 اگر کسی کو چھپکلی سے خوف یا بہت ذیادہ ڈر محسوس ہوتا ہو تو ایسے مریض کو ہومیوپیتھک کی ایک میڈیسن ہے فیرم فاس 200 دن میں ایکبار یوز کروا دیں پانچ قطرے ایک گھونٹ پانی میں صرف ایک ہفتہ تک انشااللہ ایک ہفتہ میں رزلٹ آجائیں گے

Homeopathic Dr Zafar Hameed Malik

Online Consultation 03135260211 (WhatsApp)

In the realm of homeopathic clinical tips, addressing various fears that plague our daily lives is crucial for holistic well-being. The #HomeopathicClinicalTips series focuses on empowering individuals to overcome specific fears through natural remedies. Today, let's delve into #FearLazard, exploring homeopathic solutions to navigate life's uncertainties. Additionally, we'll touch upon #FearMarriage, #FearofRoad, #FearofRush, and #FearofExam, providing insightful tips to alleviate anxiety associated with these common challenges. Homeopathy, with its individualized approach, offers a gentle and effective path to conquer fears, promoting a sense of balance and resilience. Join us on this journey to embrace the healing potential of homeopathy and cultivate a harmonious relationship with life's uncertainties. 

#Homeopathic #Fear #HolisticHealth.

#homeopathictips #HomeopathicClinicalTips #Homeopathic #FearLazard

#FearMarriage #Fear #FearofRoad #FearofRush #FearofExam  

 

 

 

Post a Comment

0 Comments