Homeopathic Practice by Homeopathic Dr Zafar Hameed Malik

Homeopathic Practice

Homeopathic Dr Zafar Hameed Malik

hovalshafi



 

Energy Booster Formula

آج آپ کو ایک ایسا فارمولا دے رہا ہوں جو میرے بیس سال کی پریکٹس کا نتیجہ ہے بہت مشکل ہوتا ہے کسی کو اپنے دل کا راز بتانا جو کہ آپ کا کاروباری راز بھی ہو لیکن میں اکثر وہ بتا دیتا ہوں آج آپ کو ایک نسخہ دے رہا ہوں

جو لوگ بہت بزی شیڈول رکھتے ہیں دن رات مصروف رہتے ہیں صیح طریقہ سے کھانا پینا نہ ہونا ہو تو جسم میں جوش ختم ہوجاتا ہے ایسے لوگوں کو خون کی کمی ہوجاتی ہے جذبات میں کمی ہو جاتی ہے ازدوجی لائف میں بھی خاطر خواہ کمی دیکھی جاتی ہے چہرے پر خوشی نہیں ہوتی سرعت انزال بھی ایسے لوگوں میں دیکھا گیا ہے کیونکہ مصروف لائف میں ایسے لوگ اپنے آپ پر توجہ نہیں دیتے آج کا نسخہ ایسے لوگوں کے لئے ایک نعمت ہے یہ تمام مسائل اس نسخہ سے حل ہوجائیں گے ایسے مریض اپنے جذبات میں اور اپنے آپ میں تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں ۔

Alfalfa Q 30ml….. China Q 10ml….Avena Sat Q 10ml……Damiana Q 10ml….Yohimbinum Q 10ml

Acid Phos Q 10ml…..Nux Vom Q 10ml….

In sabko mix krke 15 to 20 drops thrice a day in half cup water.

Yeh bhut hii behtreen formula hy is ko main aksar use karvata hoon – yeh best formula hy surat e inzal main b best result deta hy – Energy provider formula hy.

یہ نسخہ شوگر والے مریض بھی یوز کرسکتے ہیں بیسٹ فارمولا ہے شوگر والے مریض اس کو یوز کریں کم از کم ایک ماہ انشااللہ ایک منتھ میں آپ کو رزلٹ مل جائیں گے ۔

Sudden Loss of Voice…اچانک سے آواز غائب ہو جانا

اگر کسی مریض کی اچانک سے آواز چلی جائے تو اس کے لئے ہومیوپیتھک میں بہت ہی مجرب اور آزمودہ  میڈیسن ہے وہ میڈیسن ہے کاسٹی کم 200

مسوڑوں سے خون آنا ….. Bleeding from Gums

میرے پاس ایسے بہت سے مریض آتے ہیں جن کو یہ مرض ہوتاہے ایسے مریضوں کو میں ایک ہی میڈیسن کو یوز کرواتا ہوں الحمداللہ یہ ایک ہی میڈیسن مسوڑوں سے خون آنے کو بند کرتی ہے

Phosphorus 30 – Only 5 Drops in Half cup of water before going to bed…Insha Allah aik hafty main hii behtri a jaye gi.

Increase Desire of Masturbation مشت زنی کی نہ رکنے والی خواہش

اگر مریض اپنے آپ میں نہ رکنے والی مشت زنی کی خواہش ہو تو ایسے میں یہ میڈیسن مشت زنی یعنی ہاتھ سے فارغ کروانے کی خواہش کو کم کرنے میں مدد فراہم کرتی ہے

Ustilago 30 – Only 5 Drops in Half cup of Water before every meal…one month use karni hy wasy tho 15 Days main fark a jaye ga.. lakin ager app chatty hein k dobara app khbi yeh kam na karien isly is medicine ko one month use karien.

 

Post a Comment

0 Comments