﷽
منہ میں چھالے زخم السر بار بار ہو جاتے ہوں
ایک نسخہ جو کہ میں اپنے کلینک پر ایک عرصہ سے یوز کررہا ہوں اگر آپ اس مرض کے مریض ہیں تو یہ نسخہ یوز کریں اور اپنی دعاوں میں مجھ ناچیز کو یاد رکھیں
کالی میور 30 مرکسال 30
بوریکس 30
تینوں میڈیسن کسی بھی ہومیوپیتھک سٹور سے شوابے جرمنی کی لے
لیں اور ہر ایک میں سے پانچ قطرے ۔۔ آدھی پیالی پانی میں ڈال کر دن میں تین بار لے لیں اگر کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے لے لیں تو رزلٹ بہت تیر بہدف ہوگا
اور اگر ساتھ میں قبض ہو تو رات سوتے وقت
Nux Vomica 200
کے پانچ قطرے آدھی پیالی پانی میں ڈال کر لے لیں ایک ہفتہ دس دن میں بہتری آجائے گی۔
گلے میں شدید درد ہو اتنا کہ تھوک بھی نگلنی مشکل ہو
ایک نسخہ جو کہ میں اپنے کلینک پر ایک عرصہ سے یوز کررہا ہوں دو میڈیسن میں یوز کرتا ہوں ایک دن میں بہتری آجاتی ہے
ہوالشافی نسخہ :۔۔۔سب سے پہلے ایک ڈوز صرف ۔۔۔۔ٹیوبر کولینیم ون ایم کی جسٹ ایک ڈوز
پھر اگلے دن بیلا ڈونا 200 کی صبح و شام پانچ پانچ قطرے ایک گھونٹ نیم گرم پانی میں ملا کر 2 دن دیں پہلی ڈوز کے بعد ہی بہتری آجائے گی انشااللہ
ماہواری کی خرابی یا نہ آنے کی وجہ سے جوڑوں میں درد ہوجائے تو
یہ بھی ایک مجرب نسخہ ہے اس کو بھی بارہا یوز کروایا گیا کلینک کے دوران پریکٹس
سب سے پہلے ایک ڈوز صرف ایک ڈوز سمی سی فیوگا ون ایم کی پہلے دنہوالشافی نسخہ ۔۔۔۔
پھر ایک دن ناغہ کر کے سمی سی فیوگا 30 دن میں 2 بار ایک ہفتہ تک
اگلے ہفتہ سمی سی فیوگا 30 دن میں ایک بار صبح نہار منہ
اگلے ہفتہ باوقت ضرورت
حلق میں مچھلی کا کانٹا پھنس جائے یا جسم میں کوئی سوئی لگ جائے
تو بغیر آپریشن نکلنے کا طریقہ کا ر
ایک نسخہ جو کہ میں اپنے کلینک پر ایک عرصہ سے یوز کررہا ہوں ایک دن میں بہتری آجاتی ہے
سلیشیا 6ایکس ۔۔۔جرمنی شوابے کی گولیاں لے لیں اور چھ گولیاں فی خوراک ہر 4 گھنٹہ بعد ریپیٹ کر لیں یعنی دن میں چار بار
میں اپنے مریضوں کو صبح 8 بجے دن 12بجے شام4بجے رات8 بجے کے وقفے سے دیتا ہوں ایک ہفتہ میں رزلٹ آجاتے ہیں مریضوں کو کسی قسم کی سرجری یا آپریشن نہیں کروانا پڑتا
چہرے کے کیل مہاسوں کے لئے ایک بہترین نسخہ
یہ نسخہ بھی کمال کا مجرب نسخہ ہے اگر آپ کے چہرے پر کیل مہاسے ہیں چھائیاں ہیں تو اس نسخہ کو یوز کریں اور ایک ماہ میں رزلٹ آپ کے سامنے ہو گا مزید نسخہ جات جاننے کے لئے ہماری اس ویب سائٹ کو یاد رکھیں ہو الشافی ڈاٹ کام
ہوالشافی نسخہ : ...ہیپر سلف تھری ایکس صبح دوپہر رات ۔۔۔اگلے دن برومیم تھری ایکس دن میں تین بار ۔۔۔ اگلے دن نیٹرم میو ر تھری ایکس صبح دوپہر رات ۔۔پھر اگلے دن ہیپر سلف پھر نیکسٹ ڈے برومیم اور پھر اگلے دن نیڑم میور اس طریقے سے ایک ماہ لیں انشااللہ ایک ماہ سے پہلے رزلٹ آجائیں گے
خواہش نفسانی کو کم کرنے کے لئے جنون شہوت ختم کرنے کے لئے
یہ نسخہ ان تمام لوگوں کے لئے ہے جو اپنے اندر گرمائش رکھتے ہیں اور اسی گرمائش کی وجہ سےصحت مسلسل خراب ہورہی ہے اور وہ کسی ایسی میڈیسن اور نسخے کی تلاش میں ہیں کہ گرمائش بھی کم ہو اور ان کی صحت بھی بن سکے ایسے نسخہ جات کے لئے اور مجرب نسخہ جات کے لئے اس ویب سائٹ کو یاد رکھیں ہو الشافی ڈاٹ کام اور اگر آپ اپنی صحت کے بارے میں فکر مند ہیں اور کچھ پوچھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گے کمنٹ باکس میں پوچھ سکتے ہیں مکمل رہنمائی کئ جائے گی آپ کی
ہوالشافی نسخہ : سیلکس نائیگرہ کیو ۔۔۔کسی بھی ہومیوپیتھک سٹور سے پرچیز کر
لیں اس کے پانچ سے سات قطرے ایک گھونٹ پانی میں دن میں تین بار لیں کھانے سےپہلے
لے لیں تو دی بیسٹ ہوجائے گا اور اگر چائیں تو کھانے کے بعد بھی لے سکتے ہیں۔لیکن یہ خیال رکھیں کہ یہ میڈیسن ایک وقت میں دس قطروں سے ذیادہ نہ لیں
گلہڑ کے مریض کے لئے مجرب نسخہ
گلہڑ کے مریض کو یہ ایک میڈیسن ضرور ٹرائی کریں امید ہے کہ مایوسی نہیں ہوگی چاند کی چودھویں تاریخ یہ میڈیسن دینی ہے تاکہ رزلٹ مل سکیں اور اگر آپ خود مریض ہیں تو بس چاند کی ان تاریخوں میں میڈیسن کی جسٹ ایک ڈوز لینی ہے جیسے جیسے چاند کم ہوگا انشااللہ ویسے ویسے آپ کے گلہڑ میں کمی آجائے گی یہ خاص طور پر خیال رکھیں کہ کسی ہومیوپیتھک ڈاکٹر کی دکھاے بغیر یا پوچھے بغیر اس میڈیسن کو ری پیٹ نہ کریں
ہوالشافی نسخہ : ...آئیوڈیم سی ایم جسٹ ایک ڈوز (پانچ قطرے ایک گھونٹ پانی میں )
اگر رات کو ڈراونے خواب آتے ہوں
اگر کسی بھی مریض کو رات کو ڈروانے خواب آتے ہوں تو
....: ایکونائٹ 200 کے پانچ قطرے ایک گھونٹ پانی میں ایک دن چھوڑ کر لے لیںہوالشافی نسخہ
لیکن اگر خواب ڈراونے آتے ہوں اور ساتھ میں قبض بھی ہو
تو نکس وامیکا 200 کی جسٹ ایک ڈوز رات سوتے وقت لیں پھر ایکونائٹ لینے کی ضرورت نہیں ہے
اگر کسی کو بال کٹوانے سے سردرد ہوتا ہوتو
ایک نسخہ جو کہ مجرب بھی ہے اور آزمودہ بھی ہے کرنا آپ نے یہ ہے جب باربر بال کاٹ رہا ہواور آپ کے سردرد ہونے لگے تو
ہوالشافی نسخہ :۔۔بیلا ڈونا 200 جسٹ ایک ڈوز دینے سے یہ سردرد ختم ہوجائے گا انشااللہ
فسچولہ کے لئے میرے کلینک کی ایک بہترین میڈیسن
میرے پاس الحمداللہ بہت سے مریض فسچولہ کے ٹھیک ہوچکے ہیں میں زیادہ تر تو علامات جان کے ہی میڈیسن کی سلیکشن کرتا ہوں اور بہت سے مریض شفا یاب ہوچکے ہیں یہ میڈیسن فسچولہ کے مریض کو دیں انشااللہ جلد ہی وہ مریض بہتری محسوس کرے گا
ہوالشافی نسخہ: ۔۔۔ کلکریا فلور 6ایکس میں شوابے جرمنی کی لے لیں اور اس طریقہ کار پر استعمال کریں 6گولیاں پیس لیں ایک گھونٹ نیم گرم پانی کے ساتھ صبح 8بجے لے لیں ۔۔۔دن کو 12بجے پھر ایسے ہی 6گولیاں پیس لیں اور نیم گرم پانی میں ملا کر منہ میں رکھ کے نیم گرم پانی کے ساتھ لے لیں پھر شام کو 4بجے اسی ترتیب کے ساتھ پھر رات کو 8بجے
دن میں چار بار لیں انشااللہ ایک ہفتہ میں بہتری آجائے گئ
تمام نسخہ جات ہمارے کلینک کے آزمائے ہوئے ہیں الحمداللہ
0 Comments