﷽
روحانی
ہربل اور ہومیوپیتھک نسخہ جات
ہرکام میں آسانی کے لئے ہروقت یہ ورد کریں
آپ اگر کوئی بھی کام کرنا چاہتے ہیں خواہ وہ کام کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو اگر کسی آفس میں کام ہو یا زندگی کے کوئی بھی معاملات ہوں جاب کے لئے انٹرویو کا معاملہ ہوایک بار اس وظیفہ کو آزما لیں انشااللہ مایوسی نہیں ہوگئ
آپ نے چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے ہر وقت "یاحی یا قیوم"کا ورد کریں اس کے ورد سے ہر مشکل آسان ہوجاتی ہےگھر کے امور سرانجام دیتے وقت بازار میں چلتے پھرتے کالج سکول جاتے وقت ہر جگہ اس کا ورد کریں ہرکام میں اللہ پا ک کی خاص رحمت اور برکت محسوس ہوگی
ایک راز کی بات اس ورد کے حوالہ سے کہہ دوں اس ورد نے مجھ ناچیز کو ڈاکٹر ظفر حمید ملک بنا دیا ہے میرے ہر کام میں آسانی کے پیچھے اسی کلام پاک کا اثر ہے بس ساری بات کو ایک جملہ میں لکھ دیتا ہوں یہ ورد" ککھ کو لکھ بنا دیتا ہے " آپ بھی اس کو معمولات زندگی بنا لیں پھر دیکھیں زندگی میں سکو ن اور آسانیاں۔
غیر ضروری چہرے کے بالوں کے لئےآزمودہ ٹوٹکہ
جس برتن میں آٹا گوندتے ہیں اس کے کناروں پر جو آٹا سوکھ جاتا ہےاسے ذرا سا نم کرکے چہرے پر لیپ کرلیں اگر بال ذیادہ ہوں تومستقل اس کا استعمال کرنے سے بال ختم ہوجائیں گے۔
قوت باہ کی کمی ہوجائے تو یہ ایکبار یہ نسخہ آزمائیں
اگر آپ کو قوت باہ میں کمزوری محسوس ہورہی ہو یعنی مردانہ طاقت میں کمی محسوس کررہے ہوں تو پریشان نہ ہوں ایکبار اس نسخہ کو آزما لیں یہ عام سی جڑی بوٹی ہے اس کےکچھ عرصہ کا استعمال سےہمیشہ کے لئے قوت باہ کی کمزوری سے نجات پا لیں گے یہ نسخہ آپ کو لاکھوں خرچ کرکے بھی نہیں ملے گا۔
ہوالشافی نسخہ:
قوت باہ کی کمی کو دور کرنے کے لئے ایک تولہ اڑوسہ بوٹی (بانسہ) کو پانی میں بھگو دیں صبح مل کر اس کا جوس نکال لیں اور چھان کر اس پانی کو نہار منہ پی لیں چند دن کے استمعال سےہی خاطر خواہ فرق آپ کو نظر آئے گا۔
ایک دن کا ٹوٹکہ اورزندگی بھر کے لئے بواسیر سے چھٹکارا
یہ ایک روحانی عمل ہے اگر آپ بواسیر کے مریض ہیں تو ایکبار اس عمل کو کرکے دیکھیں انشااللہ آپ کو بواسیر سے نجات مل جائے گی اس عمل کو بہت سے لوگوں نے آزمایا اور بہترین پایا
عمل یہ ہے کہ فجر کی نماز کے بعد ایک ہزار بار "یا علی ُ " صرف ایک دن پڑھنا ہے اس کے پڑھنے کی برکت سے آپ کو بواسیر میں شفا حاصل ہوگئ الحمداللہ کئی لوگوں نے اس عمل کو آزمایا ہے اور بہترین پایا ہے
شوگر کا ایک کامیاب ہربل نسخہ
ہوالشافی نسخہ..: گڑمار بوٹی ۔۔۔جامن کی گھٹلی۔۔۔پہاڑی کریلا ۔۔کڑوے جو ۔۔ تما م
چیزیں ایک ایک چھٹانک سنا مکی ۔۔پودینہ اور کلونجی تما م آدھ چھٹانک ان تمام ادویات کو
کوٹ کر سفوف بنا لیں اور کیپسول بھر لیں پانی کے ساتھ صبح دن اور رات یوز کریں اگر
شوگر بہت بڑھی ہوئی بھی ہوگی تو چند دن میں فرق محسوس ہوگا یہ وہ نسخہ ہے جس کو بہت
سے احباب پیکنگ کروا کر کے بیچ رہے ہیں بہت مشکل سے حاصل کیا گیا بہت آسانی سے
آپ دوستوں کا بتا دیا ہے اگر آپ شوگر کے مریض ہیں تو ایکبار اس نسخہ کو ضرور آزمائیں
اگر آپ کی شوگر کسی بھی میڈیسن سے کم نہیں ہورہی تو ایکبار اس نسخہ کو آزمائیں مایوسی نہیں ہوگی۔
ہومیوپیتھک کے چند نسخہ جات
ریومیکس 30خشک کھانسی کے لئے اور ساتھ میں سپونجیا 30 یوز کریں چند دنوں میں بہتری
۔۔۔۔ریومیکس کھانے سے پہلے پانچ قطرے آدھی پیالی پانی میں دن میں تین بار۔۔۔اور
سپونجیا کھانے کے بعد دن میں تین بار کسی قسم کی پرانی کھانسی ہوگی انشااللہ شفا ہوگی۔
کڑواہو منہ اور زبان خشک ہو زبان کا ذائقہ تو ہومیوپیتھک میڈیسن لائیکوپوڈیم یوز کریں 200 کی پوٹینسی میں روزانہ ایکبار بہتری آنے پر روک دیں
کثرت
عیاشی و جوانی کی غلط کاریوں سے اگر منی پتلی ہوگی ہو
تو سیلینیم200 پانچ قطرےصبح وشام دن میں دو بار لیں جوانی بھی واپس منی بھی گاڑھی ہو جائے گی سرعت انزال کا مسلہ بھی حل ہوجائے گابہترین اور مستقل علاج ہے مجرب علاج ہے
0 Comments