آج کی اس پوسٹ میں بھی آپ سے ہومیوپیتھک کے نسخہ جات شیئر کرنے ہیں یہ وہ نسخہ جات ہیں جو مجرب بھی ہیں اور آزمودہ بھی ہیں
بارہا مختلف کلینک میں یوز کروائے گے ہیں اور رزلٹ اوینٹیڈ ہیں
بالوں کا گرنا Hair Falling and Hair related Problems |
|
Acid Phos 30 main Din main 3 Baar – khany say Phly – 5 Drops in Half Cup of Water |
اگر مردوں کے بال گرتے ہوں تو میڈیسن یوز کرنی ہے |
Sepia 30 Treeka Kar Same as above |
اگر عورتوں کے بال گرتے ہوں تو |
ان دونوں نسخہ جات کے ساتھ ساتھ بالوں پر لگائیں آرنیکا ہیر آئل یا میکس ہیر آئل اور میکس ہیر شیمپو – آئل اور شیمپو آپ ہم سے آن لائن منگوا بھی سکتے ہیں انشااللہ ایک بوتل آئل میں آپ کو رزلٹ ملے گا بال گرنا بند اور اگر پری میچور وائٹ ہو رہے ہیں بچوں اور بچیوں کے تو انشااللہ وہ کیور ہوجائیں گے میکس ہیر آئل سے بال گرنا بند خشکی سکری ختم یہ آئیل بالوں کو طاقت دیتا ہے بالوں کے گلینڈز کو طاقت دیتاہے آپ اس کو آن لائن منگوا سکتے ہیں |
اعصابی کمزوری Weakness/ Muscles Pain / Low Bp/ Backache/ |
|
ہوالشافی نسخہ : Alfalfa q Avena Staiva q Dono ko equal yahni braber miqdar main mix kar lain ya dono main say 10 10 Drops in Half Cup of Water before every meal Din mian 3 baar |
اعصابی کمزوری کا یہ نسخہ میرے کلینک کا مجرب نسخہ ہے یہ نسخہ نہ صرف اعصابی کمزوری ختم کرتا ہے میں اس کو کمر درد میں بھی یوز کرواتا ہوں فائدہ ہوتاہے لیڈیز میں اگر کمردرد ہو اور ساتھ میں لو بلڈ پریشر بھی ہو تو یہ نسخہ بہت ہی کارآمد ہے لو بلڈ پریشر کے مریض کو بھی یوز کروایا جا سکتاہے مسلز پین گھٹنوں کے درد حتی کہ عرق النسا کے مریضوں کو یوز کروایا جاسکتا ہے |
Insomnia بے خوابی |
|
Passiflora q Rat ko Soty waqt 20 – 25 Drops in Half cup of water – Sirf rat ko soty waqt lain |
اگرمریض کو ۔۔۔۔رات کو نیند نہیں آتی
اکثر شوگر کے مریضوں کو رات کو نیند نہیں آتی ہے ان کو بھی میں اپنے کلینک پر یہ نسخہ یوز کرواتا ہوں الحمداللہ اس کے بہترین رزلٹ آتے ہیں |
Brain Weakness دماغ کمزور |
|
Kali Phos 6x Calc Phos 6x Dono Shwabe Germany ki lay lain Dono mian sy 4 – 4 Tablets Yahni total 8 Din main 4 baar use karni hy Main apny Patients ko Suba 8 bjay din 12 bjay sham 4 bjay aur rat 8 bjay use karvata hoon Best Results within 15 Days |
مریض اگر کسی بھی ایج کا ہو دماغ کمزوری کی شکایت کرے تو یہ نسخہ یوز کروائیں انشااللہ مایوسی نہیں ہو گی اگر کوئی سٹوڈنٹ دماغ کمزوری کی شکایت کرے یا ماں باپ یہ شکایت کریں کہ ان کا بچہ کند ذہن ہے جو پڑھتا ہے بھول جاتا ہے یاد نہیں رکھ سکتا یا کلاس کے بچوں کے ساتھ صیح طور پر پرفارم نہیں کرتا ہے تو یہ نسخہ یوز کروائیں انشااللہ بچے میں خود اعتمادی بھی آئے گئ اورذہین بھی ہو گا |
Headache سردرد |
|
Usnea Barbara اوسنیا برباٹا q Homeopathic Store sy purchase kar lain jab b sar dard hoo – 10 Drops in half Cup of water Din main 3 baar lain Behtreen and Result Oriented medicine hy |
سردرد کا کوئی بھی مریض آئے تو یہ میڈیسن یوز کروائیں انشااللہ مایوسی نہیں ہو گی آجکل کوئی گھر ایسا نہیں ہے جس میں سرد رد کا مریض نہ ہو اس لئے یہ میڈیسن ہر گھر کی ضرورت ہے |
تو یہ اوپر بتائے گے ڈراپس کے ساتھ ساتھ Sangunaria 30 بھی یوز کروا دیں یہ بھی بہت مجرب میڈیسن ہے لیکن اگر سردرد دائیں طرف ہو تو |
اگر سر درد دائیں طرف ذیادہ ہو اور دن کے ساتھ ساتھ گھٹے یا بڑھے |
دن میں تین بار پانچ قطرے آدھی پیالی پانی میں Spigelia 30 اگر بائیں طرف ہو تو ساتھ میں اوسنیا برباٹا کیو یوز کریں |
سردرد اگر بائیں طرف ہو اور سورج کے ساتھ ساتھ بڑھے یا گھٹے |
Lices in Head سر میں جوئیں ہونا |
|
Sabadilla q – 20 Drops in One Mug of water – mix well us say sar ko Dho lain Sath main Vinca Minor 30 main aur Staphy 30 main day dain din main 3 baar Orally |
اکثر سکول جانے والے بچوں کےوالدین اس مسلئے سے پریشان نظر آتے ہیں اور بہت کوشش کے باوجود اس مسلئے کا کوئی مستقل حل نہیں نکلتا تو اس کے لئے وہ نسخہ بتانے والا ہوں جو میں اپنے کلینک پر یوز کرواتا ہوں اور فائدہ ہوتا ہے سب سے بڑھ کر یہ کہ اس نسخے کے کوئی Side effects نہیں ہیں جبکہ بازارمیں جو انٹی لائس شیمپو دستیاب ہیں ان کے سائیڈ ایفکیٹ ہیں |
آخری التجایہ تمام نسخہ جات الحمداللہ آزمائے ہوئے ہیں جب آپ ان نسخہ جات سے فائیدہ اٹھائیں تو اپنی دعاوں میں مجھ ناچیز کو بھی یاد رکھیں |
آپ میرے تمام نسخہ جات جاننے کے لئے یوٹیوب پر میرا چینل ڈاکٹر ظفر حمید ملک ہیلتھ کیئر سبسکرائب کرلیں https://www.youtube.com/c/Drzhmalik/videos یا فیس بک پر https://www.facebook.com/Online-Healthcare-156139905086796/ اگرآپ مجھ سے آن لائن مجھ سے مشورہ کرنا چاہتے ہیں تو واٹس ایپ پر رابطہ کرسکتے ہیں
Online Consultancy fees: Only 500 Rupees (in Pakistan) Homeopathic Dr Zafar Hameed Malik |
0 Comments