چند وہ نسخہ جات جو کہ آزمائے ہوئے ہیں جن کے رزلٹ ملے اپنی میڈیسن کے ساتھ لوگوں کو بتائے اور مریضوں نے نہ صرف خود یوز کیے بلکہ اور مریضوں کو بھی یوز کروایا اور پھر بتا یا کہ ان نسخہ جات سے کتنے مریضوں کو فائدہ ہوا ہے دیکھ لیں شاید کوئی نسخہ آپ کو بھی فائدہ پہنچا دے اور آپ مستفید ہونے کے بعد مجھ ناچیز کو دعاوں میں ضرور یاد رکھیں
چہرے کے کیل مہاسے دانے ختم ایک ہفتہ میں انشااللہ |
نوجوان بچے اور بچیوں کے لئے ایک ایسا نسخہ جو کہ ایک ہفتہ میں کیل مہاسے دانے فیس پر سے ختم کرے آپ نے اگر بہت سارے نسخہ جات یوز کئے ہیں اور فائیدہ نہیں ہوا ہے تو ایکبار اس نسخہ کو بھی یوز کرکے دیکھ لیں انشااللہ آپ کو مایوسی نہیں ہوگی کیونکہ اب تک اس کو کافی مریضوں نے یوز کیا ہے اور الحمداللہ فائیدہ ہوا ہے ہوالشافی نسخہ :گل منڈی کے پانچ پھول رات کو ایک گلاس پانی میں بھگو دیںصبح نہار منہ چھان کر پی لیں اس نسخہ سے خواتین اور نوجوان بچے بچیوں کے چہرے سے دانے کیل مہاسے دور ہوجاتے ہیں فیس پر نشان باقی نہیں رہتے ہیں رنگ روپ بھی نکھرنے لگتا ہے اور خون کی بھی صفائی ہو جاتی ہے معدہ کے تمام زہریلے مادے ختم ہو جاتے ہیں اس نسخہ کا یوز ایک ماہ تک کریں |
رنگ صاف کرنے کے لئے ایک گھریلو نسخہاگر آپ کا رنگ کالا ہے یا گندمی ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا رنگ صاف ہو جائے اب تو ہو جائیں گئیں آپ گوری گوری |
ہوالشافی نسخہ :چینی لیں کھانے کے دو چمچ اور اس چینی کو اچھی طرح پیس لیں بالکل مثل میدہ سنگھاڑا پاوڈر ایک کھانے کا ایک چمچ ۔۔۔۔۔بیل گری پاوڈر ایک کھانے کا چمچ خشک دودھ کھانے کے2 چمچ تما م چیزوں کو اچھی طرح پاوڈر بنا لیں اب کرنا یہ ہے کہ پانی میں تھوڑا ساپاوڈر مکس کر کے پیسٹ بنالیں دس منٹ کے لئے چھوڑ دیں پھر اپنے فیس پر اس ماسک کو لگا لیں جب یہ ماسک چہرے پر خشک ہو جائے تو فیس کو دھولیں پہلی بار کے ہی لگانے سے یوز کرنے سے آپ کو ناقابل یقین رزلٹ ملیں گے اس نسخہ کو اگر آپ کچھ عرصہ تک مستقل یوز کریں تو میں آپ کو گارنٹی سے کہہ سکتا ہوں کہ آپ کو کسی وائٹننگ کریم کسی وائٹننگ لوشن کی ضرورت نہیں رہے گی |
یورک ایسڈ اور کولیسٹرول کو کم کرنے کے لئے گھریلو نسخہ |
ایک ایسا نسخہ جس کو میڈیسن کے ساتھ بہت سے مریضوں کویوز کروایا الحمداللہ تما م مریضوں کو فائدہ ہوا یہ نسخہ کولیسٹرول اور یورک ایسڈ کنٹرول کرنے کے لئے ایک بہترین گھریلو علاج ہے اگر آپ بھی مریض ہیں کولیسٹرول اور یورک ایسڈ کے تو اپنی میڈیسن کے ساتھ اس نسخہ کو بھی استعمال کریں انشااللہ چند دنوں کے مسلسل یوزسے آپ رزلٹ دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے ہوالشافی نسخہ :روزانہ رات کے کھانے سے پہلے لہسن کے جوئے کاٹ کر توے پر بھون لیں ہلکے براون ہو جائیں تو پلیٹ وغیرہ میں نکال لیں نمک مرچ حسب ذائقہ ملا لیںصرف 2 قطرے اولیو آئل ملا لیں اور اس کو روزانہ کھائیں اس کو کھانے کے بعد آدھے گھنٹہ بعد کھانا کھا لیں ایک ہفتہ کھا کر آپ کولیسٹرول اور یورک ایسڈ کا ٹسٹ کروا لیں انشااللہ رزلٹ آپ کے سامنے ہو گا |
جنسی قوت کا خزانہ |
ہوالشافی نسخہ :آدھ سیر موصلی سفید کو آدھا سیر دودھ میں پکائیں دودھ جب خشک ہوجائےتو سائے میں سکھائیں جب اچھی طرح سوکھ جائے تو اس کو سفوف بنا لیں ایک تولہ جائفل اورایک تولہ جاوتری ملا لیں اور شہد میں اچھی طرح مکس کر لیں اور بڑے بیر کے برابر گولیاں بنا لیں روزانہ ایک گولی رات کو کھانے کے بعد دودھ سے لے لیں یہ نسخہ قوت باہ کے لئے بہت اکسیر ہے اس سے مادہ منویہ بہت گاڑھا ہو جاتاہے سرعت انزال کے لئے بھی یہ ایک اکسیر نسخہ ہے خود بنا لیں یا کسی پنسار سے بنوا لیں |
اکسیر بواسیر (نسخہ خاص حکیم مرزامنیر بیگ مرحوم والا نسخہ ) |
بواسیر بادی ہو یا خونی ۔۔۔اللہ تعالی کے خاص فضل و کرم سے پہلی ڈوز سے ہی خون بند اور تکلیف سے نجات درد میں سکون مل جاتا ہے ہوالشافی نسخہ :ناگ کسیر پچاس گرام لے لیں اچھی طرح صاف کرلیں اور پیس لیں اور اسی پیسی ہوئی ناگ کسیر کو میڈیسن کے طور استعمال کرنا ہے تین ماشہ صبح اور تین ماشہ رات کو کھانے کے بعد پانی کے ساتھ لے لیں ۔۔۔ اگر رات کو دودھ کے ساتھ چھلکا اسپغول یوز کریں نسخہ کو اور زیادہ اکسیر بنانے کے لیےمیرے لیے اور صاحب نسخہ کے لئے ایک بار سورہ فاتحہ تین بار سورہ اخلاص پڑھ کر ہمیں بخش دیں پھر دیکھیں نسخہ کیسے کام کرتا ہے |
خارش خشک و تر ۔۔۔۔دھپڑ ۔۔۔دانے اور خرابی خونخون کی صفائی کے لئے ایک اعلی نسخہ اگر آپ کو دانے نکلتے ہیں تو یہ نسخہ یوز کریں انشااللہ بہتری آجائے گئ دانے چہرے کے ہوں جسم کے ہوں یا سکن الرجی ہو گی ہو |
ہوالشافی نسخہ :ہلدی ثابت ۔۔۔۔۔کچور۔۔۔ اور چاسکو ہموزن لے لیں ان چیزوں کو کر لیں گرائینڈ ۔۔۔ اتنا پیس لیں کہ مانند سرمہ ہوجائیں اس پر پڑھ لیں ایک بار اول وآخر درود ابراھیمی اور 300 بار سورہ فاتحہ بس یہ نسخہ تیا ر ہے بڑوں کے لئے ایک چوتھائی چمچ پانی کے ساتھ دن میں دو بار کھانا کھانے کے ایک گھنٹہ بعد چھوٹوں کے لئے چھوٹی آدھی چمچ دن میں ایک بار صبح ناشتے کے ایک گھنٹہ بعد
سات دنوں میں خون کی مکمل صفائی خارش ختم الرجی ختم دھپڑ ختم جو احباب مسلم نہیں ہیں وہ بغیر تسبیح کیے بھی اس نسخہ کو یوز کرسکتے ہیں |
اگرآپ مجھ سے آن لائن مجھ سے مشورہ کرنا چاہتے ہیں تو واٹس ایپ پر رابطہ کرسکتے ہیں
Online Consultancy fees: Only 500 Rupees (in Pakistan)
Homeopathic Dr Zafar Hameed MalikWhattsapp Number..03215260211
0 Comments